ستمبر 18, 2026

پاکستانی پروفیسر اور ریسرچر کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا

پاکستانی پروفیسر اور ریسرچر کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا۔لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر خالد کلائمیٹ ماڈلنگ میں گورڈن بیل پرائز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔پاکستانی ریسرچر سمیت پوری ٹیم کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پروجیکٹ تیار کرنے پر ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ دیا گیا