اگست 5, 2026

دی سپرٹ سکول کے زیر اہتمام گوجرانوالہ ریجن کیلئے ٹیچر ٹریننگ سیشن

سیالکوٹ (بیورورپورٹ)دی سپرٹ سکول پروجیکٹ آف سپیرئیر گروپ آف کالجز کی جانب سے گوجرانوالہ ریجن کے لیے ٹیچرز ٹریننگ کے بڑے سیشن کا انعقاد ہفتہ 5 اکتوبر 2024 ء کوسیالکوٹ دی سپرٹ سکول کوبے چک کیمپس میں ہو گا۔جدید و عالمی معیاری تعلیم میں دی سپرٹ سکول منفرد مقام کا حامل ادارہ ہے۔