جہلم (چوہدری سالک پسوال) ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل اور رقم برآمدتھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ملزمان شہریار،عمر اللہ اور وسیم اکرم کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے01عددچوری شدہ موٹر سائیکل اور رقم 05ہزار روپے برآمد کر لی گئی





