نومبر 4, 2026

ڈنگہ: مرکزی انجمن تاجران حاجی نواز گروپ کی جانب سے انتخابات، مذاکرات اور دیگر معاملات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم

ڈنگہ(نمائندہ سٹی53نیوز ڈاٹ کام)مرکزی انجمن تاجران (حاجی نواز گروپ)کی جانب سے انجمن تاجران کے انتخابات،مذاکرات اور دیگر معاملات دیکھنے کے لئے 5رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔کمیٹی میں حاجی محمد نوازگوندل،خالد سہیل بلو،ڈاکٹر محمد مشتاق مغل،مہر محمد انور ناز اور گلزار احمد بھٹو شامل ہیں۔