نومبر 4, 2026

پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر میں صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کا وقت پبلک ڈیلنگ کے لیے مخصوص کر دیا گیا

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پنجاب کے تمام سرکاری دفاتر میں صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کا وقت پبلک ڈیلنگ کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ اس دوران کوئی سرکاری میٹنگ نہیں رکھی جا سکے گی۔ مخصوص وقت کے لیے ہر سرکاری افسر عوام کے لیے دروازے کھلے رکھے گا۔