نومبر 4, 2026

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان ہوگا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔بھارت آج ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں میزبان چین کو ہرا کر پانچویں ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی کوشش کرے گا۔