نومبر 4, 2026

پوڑانوالہ میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو گولیاں مار دیں

ڈنگہ( کرائم رپورٹر ) گاؤں پوڑانوالہ میں سگے بھائیوں کا زمین کا تنازعہ نذیر احمد والد اسماعیل نے اپنے بڑے بھائی محمد یوسف والد اسماعیل کو گولیاں مار دی۔زندگی موت کی کشمکش میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے ۔