نومبر 6, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری دن 2 بج کر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی و دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔