نومبر 5, 2026

سرائے عالمگیر؛ بجلی کے بلوں سے تنگ 21 سالہ نوجوان کی نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش ریسکیو 1122 نے ناکام بنا دی

سرائے عالمگیر( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سرائے عالمگیرنہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش ریسکیو 1122 نے ناکام بنا دی تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر 21 سالہ زوہیب مبینہ طور پر بجلی کے زائد بلوں سے تنگ آ کر چھلانگ لگائی. سرائے عالمگیرزوہیب ریسکیو آفس کے سامنے نہر میں چھلانگ لگائی موقع پر موجود شہریوں کے ہی اطلاع پر ریسکیو اہلکار فوری موقع پر پہنچ گئے. زوہیب نامی نوجوان کو نہر سے زندہ نکال لیا گیا