ستمبر 11, 2026

ڈنگہ: ڈاکٹر اسامہ عارف کی ایم او RHC تعیناتی پر دھوریہ سے وفد کی رہائشگاہ میاں طارق محمود آمد،سابق صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا

ڈنگہ (مرزا شاہد علی)راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود کی وساطت سے ایم او RHC تعینات ہونے والے ڈاکٹر اسامہ عارف کی تقرری پر اظہار سپاس کے لیے دھوریہ سے وفد نے سابق صوبائی وزیرمیاں طارق محمودکاان کی رہائش گاہ پر آکر شکریہ اداکیا۔وفد نے میاں طارق محمود کا ذاتی دلچسپی لے کر ڈاکٹر اسامہ آصف کی تعیناتی پرشکریہ ادا کیااورانہیں مٹھائی پیش کی۔