جون 8, 2026

فیفا کی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارکباد

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد انداز میں مبارکباد پیش کی ہے۔دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانی آج 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں، اس سلسلے میں مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں جشن آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جبکہ مزار اقبال پر بھی گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔