جون 10, 2026

پنجاب حکومت کا جشن آزادی فلوٹ سرائے عالمگیر پہنچ گیا, پرتپاک استقبال

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )پنجاب حکومت کا جشن آزادی فلوٹ سرائے عالمگیر پہنچ گیاوزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر جشن آزادی پاکستان کے موقع آزادی فلوٹ کی سرائے عالمگیر پہنچنے پر پرتپاک استقبال
پنجاب حکومت کا جشن آزادی فلوٹ سرائے عالمگیر پہنچ گیا.آزادی فلوٹ کا مقصد قوم کی عظیم قربانیوں اور تحریک آزادی کی جدوجہد کو نمایاں کرنا ہے بوائز اسکوٹز نے سلامی دی اور ملی نغمے پیش کئے گئے۔آزادی فلوٹ نے پاکستان کے چاروں صوبوں کی نمائندگی کر رہا ہے،سرائے عالمگیرسرائے عالمگیر پل پر شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت , تحصیل انتظامیہ کی جانب سے فوارہ چوک میں اسٹیج سجایا گیا ہے