کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار )جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد احتجاجی دھرنا کو روکنے کے لیے جامع مسجد شفیق کھاریاں کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اطلاع کے مطابق جماعت اسلامی کے کارکنان اپنی حکمت عملی کو تبدیل کرتے ہوئے الصبح ہی اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں






