نومبر 4, 2026

نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیا

نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے خود کو مسلم لیگ (ن) کے سیاسی معاملات سے علیحدہ کرچکا تھا۔انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں، خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے۔آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نواز شریف صاحب! سب اچھا نہیں ہے۔ تفصیلی بیان جلد جاری کروں گا