جون 14, 2026

ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک اورایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض کا شادیوال کے مرکزی جلوس کا وزٹ

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار ) ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک اورایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے شادیوال کے مرکزی جلوس کا وزٹ کیا۔سیکورٹی انتظامات چیک کئے۔ڈی پی او گجرا ت نے جلوس کے احتتام پر لیڈی کنسٹیبلان اور ملازن کو بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے۔