سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ڈاکٹر محمد طاہر عتیق چغتائی حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے سٹی ھاؤسنگ جھلم میں ان کی رہائش گاہ پر محمود احمد صابری ڈپٹی ڈرایکٹر بجٹ اینڈ اکاؤنٹس اور چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جلم عبدالغفور چوھان نے مبارکباد دی اور ڈاکٹر طاہر عتیق چغتائی نے دعا کرائی اور شکریہ ادا کیا





