ڈنگہ(احتشام اللہ اسلم)معروف قانون دان عرفان یونس ڈار اورممتاز تاجرفرحان یونس ڈار کے بھائی،صدر کلاتھ ایسوسی ایشن مین بازار ڈنگہ عثمان یونس ڈار حج کی سعادت حاصل کر کے ڈنگہ پہنچ گئے،وطن پہنچنے پروقاص رحمت مغل، محمد محسن بٹ،شہباز احمد مغل،مہر مختار احمد،ٹیچر عدیل زمان آہیر،مبین قریشی،عبدالحنان قریشی،عمرحفیظ بسوی،لالہ عبدالعزیزسمیت دوست احباب اور فیمی اراکین نے ان کا استقبال کیااور انہیں حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔





