نومبر 3, 2026

کھاریاں: عالم باعمل مولنا حافظ محمد زین العابدین انتقال کر گئے، نمازجنازہ کل بروز جمعہ دن 10 بجے دھول رانجھا میں ادا کی جائیگی

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار )عالم باعمل پیکراخلاص ومحبت مرید حافظ الحدیث مولنا حافظ محمد زین العابدین آف دھول رانجھا ضلع منڈی بہاوالدین دنیا فانی سے رخصت فرما گئے. نمازجنازہ کل بروز جمعہ دن 10 بجے دھول رانجھا میں اداکی جائیگی