نومبر 3, 2026

راہنما تحریک انصاف یونان شاہد ساقی کی جانب سے خصوصی تقریب ، رکن پنجاب اسمبلی چوہدری شاہد رضا کوٹلہ مہمان خصوصی تھے

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)پاکستان تحریک انصاف کے سئنیر راہنما شاہد ساقی کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ رکن پنجاب اسمبلی پاکستان تحریک انصاف چوہدری شاہد رضا کوٹلہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے تقریب میں پاکستان تحریک انصاف یونان کے رہنماؤں سمیت کارکنان نے شرکت کی۔