کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)پاکستان تحریک انصاف کے سئنیر راہنما شاہد ساقی کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ رکن پنجاب اسمبلی پاکستان تحریک انصاف چوہدری شاہد رضا کوٹلہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے تقریب میں پاکستان تحریک انصاف یونان کے رہنماؤں سمیت کارکنان نے شرکت کی۔
