ڈنگہ(مرزا شاہد علی سے) زیر تعمیر چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ، تفصیلات کے مطابق حسن ولد غلام سرور گودام کی چھت ڈلوارہا تھا کہ لینٹر کی چھت گر گئی جس سے مسمی اعجاز احمد ولد اللہ دتہ سکنہ منگووال بعمر 32 سال 2. دانش ولد خان محمد سکنہ دھکڑ بعمر 22 سال زخمی ہوگئے ۔۔۔جنکو علاج کےلئے عزیز بھٹی ہسپتال گجرات ریفر کیا گیا ۔۔۔جہاں پر اعجاز احمد ولد اللہ دتہ سکنہ منگووال وفات پا گیا ہے۔۔۔
متعلقہ خبریں





