نومبر 4, 2026

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فون پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فون پرٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ درآمدی موبائل فون پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے اورپی ٹی اے ٹیکس بڑھانے کی بھی تجویز ہے۔اس کے علاوہ فنانس بل میں درآمدی موبائل فون پرجی ایس ٹی مزید بڑھانےکی بھی تجویز ہے۔البتہ پہلے سے 25 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کے باعث مزید جی ایس ٹی مشکل ہے۔