جہلم(چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈپٹی کمشنرسیدہ رملہ علی کا رورل ڈسپنسری کشمیر کالونی کا دورہ، ڈسپنسری کی کارکردگی اور طبی سہولیات کا جائزہ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے رورل ڈسپنسری کشمیر کالونی کا دورہ کیا اور وہاں موجود طبی عملہ، سہولیات اور ڈسپنسری کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ رورل ڈسپنسری کو مزید فعال بنایا جائے۔





