کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے) کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں کے واٹر ٹینکر کو جی ٹی روڈ پر پودوں کو پانی دیتے ہوئے تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماردی ڈرائیور شدید زخمی ۔سی ایم ایچ منتقل ۔ٹریکٹر مکمل طور پرتباہ۔۔ پولیس کی روائیتی سستی وقوعہ کے ایک گھنٹہ بعد بھی ملازم جائے وقوعہ پر نہ پہنچے ۔۔شہری تشویش کا شکار۔ڈی پی او گجرات سے نوٹس لینے کامطالبہ۔۔۔





