نومبر 4, 2026

ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد

کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم امن دیپ سنگھ پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم امن دیپ سنگھ کو تین نومبر 2023 کو بریمپٹن سے گرفتار کیا گیا تھا۔امن دیپ سنگھ کو اونٹاریو میں ایک شادی کی تقریب سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا تھا، شادی کی تقریب میں گرپتونت سنگھ پنوں کو نشانہ بنانے کی سازش تیار کی گئی تھی۔واضح رہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا الزام لگا چکے ہیں