ڈنگہ ( احتشام اللہ اسلم) اصغر على المعروف جانی (الشیخ کلاتھ ہاؤس) کے والد بابا محمد رمضان برتن والے قضائی الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ انکی نماز جنازہ پانچ جون بروز بدھ صبح ساڑھے نو بجے قبرستان پسوالاں ڈنگہ کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی
میں ادا کی جائے گی
متعلقہ خبریں





