گجرات(رپورٹ انور شیخ)ممتاز سماجی شخصیت حاجی اقبال،،اور سابقہ کونسلر سجاد حسین، عبدالستار,جاوید اقبال، عارف اقبال، آف شمس کالونی کادوست احباب کے اعزازمیں اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام عشائیہ میں اہم شخصیات کی بھر پور شرکت شرکت کرنے والوں میں ڈی ایس پی سی آئی گجرات میاں آصف گجر سرکل آفیسر منڈی بہاوالدین اینٹی کرپشن مرزا عمران الحق ممتاز قانون دان مرزا عابد حسین ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر منڈی بہاوالدین ممتازقانون دان علی وڑایچ ایڈووکیٹ سابق چیئرمین چوہدری توصیف لیاقت مرزاشاہد اقبال ایم ڈی علی بلڈرزچوہدری پرویز بہورچھ چوہدری سلمان راجہ خرم چوہدری توصیف لیاقت نعیم سندھو ایڈووکیٹ افضل بٹ ڈی سی افس ایس ایچ او لاری اڈ عبد الحیی اے ایس ا?ی خالد چیمہ وقار احمد اورسینئر صحافی انور شیخ سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پرمہمانوں کی انواع قسم کے کھانوں سے بھرپور تواضح کی گئی





