لاہور () آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈ کے بانی و مرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ IPOآفس لاہور میں رجسٹرار کے سامنے پیش ہوٸے اور اپنا موقف پیش کیا بعد میں انہوں نے کمیونٹی کے نام پیغام میں کہا کہ مہرے بے نقاب ہو چکے جلد اپنے انجام کو پہنچ جاٸینگے اور لوکل/ریجنل اخبارات کے حقوق کی جدوجہد جلد کامیاب ہوگی انہوں نے کہا کہ ہر کامیاب تحریک کے خلاف ہر قسم کی سازشیں ہوتیں ہیں لیکن جعل ساز اور مہرے کبھی بھی کامیاب نہیں ہو پاتے





