نومبر 4, 2026

کھاریاں: چوہدری ضیاء محی الدین ، انعام مرزا اور چوہدری زبیر رضا کا عبدالقدیر کے والد اور ملک اختر محمود اعوان کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار) چیف ایگزیکٹو سکائی ویز گروپ چوہدری ضیاء محی الدین،اور بیورو چیف جذبہ انعام مرزا ،سنئیر صحافی چوہدری زبیر رضا(اسپین) کی عبدالقدیر کے والد محترم کی وفات پر ان سے تعزیت وفاتحہ خوانی اور ملک اختر محمود اعوان کے بھائی کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر جاکر فاتحہ خوانی اور اظہار افسوس کیا۔