نومبر 3, 2026

کھاریاں: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گجرات خضر خیات بھٹی اور اے سی کھاریاں زوہیب ممتاز گوندل کا کھاریاں تا سیالکوٹ موٹروے کا وزٹ ، کام تیز کرنے کی ہدایات

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گجرات خضر خیات بھٹی اے سی کھاریاں زوہیب ممتاز گوندل نے کھاریاں تا سیالکوٹ موٹروے کا وزٹ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا کام کو تیز کرنے کی ہدایات کی گئیں۔