اپریل 18, 2026

سگھرپور کشتی حادثہ ، واقعے کی مکمل انکوائری کرائی جائے: عبدالغفور چوھان

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ھم سانحہ پنڈدادنخان کے علاقے. سگھرپور گزشتہ روز کشتی حادثے کا جو افسوسناک واقعہ پیش آیا اس پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور غم کی اس گھڑی میں ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں.اس واقعے کی مکمل طور پر انکوائری کرائی جائے اور اس حادثے کے زمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے. چیئرمین انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس عبدالغفور چوھان. نے کہا ھے کہ اس واقعہ کی مکمل طور پر انکوائری کرائی جائے اور زمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے