جہلم(چوہدری سالک پسوال)جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد، جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے،ملزم طارق محمود کو گرفتار کر لیا،ملزم سے20لیٹر شراب برآمد،جبکہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افضل یعقوب کو گرفتار کر لیا،ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔





