کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار)پاکستان کمیونٹی ناروے کے صدر اور سماجی شخصیت چوہدری اظہر اقبال رندھیر کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں چوہدری عابدرضا کوٹلہ چودھری شبیر حسین مہمد چک چوہدری شبیرکوٹلہ اورویلفیئر اتاشی آصف حمید طارق شیخ کی خصوصی شرکت سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت





