نومبر 6, 2026

جہلم: عبدالغفور چوہان اور چوہدری فیصل امین کا سب انسپکٹر چوہدری محمد بلال سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت


سرائے عالمگیر ( تصور حسین مرزا ) سب انسپکٹر چوہدری محمد بلال کے والد محترم چوہدری محمد اکرم صاحب رضا الٰہی سے وفات پا گئے تھے آج ان کی رہائش گاہ پر چیرمین انسانی حقوق کی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جہلم۔ عبدالغفور چوہان اور جکر میڈیکل ٹرسٹ ہسپتال کے بانی چوہدری فیصل امین نے ان کے والد محترم کا افسوس کیا اور دعائے مغفرت کی اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے