نومبر 6, 2026

بلدیاتی الیکشن کا اعلان:گجرات کے بڑے سیاسی خاندان متحرک

گجرات () بلدیاتی الیکشن کے اعلان کے ساتھ گجرات میں بڑے سیاسی خاندان متحرک حکومت پنجاب نے آئندہ بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع کر دی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کیلئے کمیٹی قائم کر دی لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کے بعد بلدیاتی الیکشن کی جانب قدم بڑھایا جائے گا وزیر بلدیات پنجاب اس کمیٹی کے سربراہ وزیر سکولز ایجوکیشن ارکان اسمبلی سیکرٹری بلدیات سیکرٹری لاء اس کمیٹی کے ممبرز ہونگے یہ کمیٹی بلدیاتی ایکٹ میں ترامیم کیلئے پندرہ روز میں اپنی سفارشات پیش کرے گی