نومبر 3, 2026

ڈی پی او گجرات کا نام پرموشن کورس سے نکال دیا گیا

گجرات () ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کا 29اپریل 2024 کو ہونے والے پروموشن کورس سے نام نکال دیا گیا ہے وہ بطور ڈی پی او گجرات اپنی خدمات جاری رکھے گے ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی بہترین کارکردگی کے باعت حکومت پنجاب نے انکی خدمات بطور ڈی پی او جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ھے اور ان کام 29 اپریل سے شروع ھونے والے مڈ کئیر کورس سے نکال دیا گیا ھے اگلے کئی ماہ تک سید اسد مظفر بطور ڈی پی او گجرات کام جاری رکھیں گے گزشتہ چھ ماہ کے دوران ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی قیادت میں متعدد ڈکیت چور گینگ گرفتارکئے ھیں اور پندرہ سے زائد اندھے قتل ٹریس کئے گیے