اپریل 20, 2026

ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان

ایرانی صدر کی آمد پر کراچی کے بعد لاہور میں بھی کل (بروز منگل) مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  23 اپریل کو  چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور  پر  ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب سول سیکرٹریٹ سے منسلک محکموں میں تعطیل نہیں ہوگی۔خیال رہےکہ کمشنرکراچی نے بھی 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔