کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)اوورسیز پاکستانی نوجوان شخصیت نعمان علی ارشد اف اٹلی کہ بھائی فرحان علی ارشد کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز اجر میرج ہال کھاریاں پر منعقد ہوئی دعوت ولیمہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔فرحان علی ارشد کے تمام بھائیوں سمیت دیگر عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ایم این اے تحریک انصاف محمد الیاس چوہدری نے خصوصی طور پر شرکت کی دنیا کی معروف شخصیت چاچا کرکٹر نے بھی دعوت ولیمہ میں شرکت کی چوہدری شاہد اقبال باغاں والا ۔چوہدری نصیر احمد ۔صدر کھاریاں پریس کلب حاجی عبدالرؤف ۔عمر روف ۔سمیت علاقہ بھر کی معروف شخصیات نے شرکت کی






