جہلم (نمائندہ خصوصی)معروف کاروباری سیاسی وسماجی شخصیات سابق ناظم یونین کونسل کالاگجراں،عامر سیلم میر اور جہلم رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز * ثاقب مشتاق اورصدر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن سٹی ہاوسنگ جہلم عمران جان کو عمرہ کی سعاد ت حاصل کرنے پر صدر بلڈرز ایسوسی ایشن چیئر مین ڈی جی پراپرٹی کنسلٹنٹ سٹی ہاؤسنگ جہلم مرزا محمد افضل،اور ڈائریکٹر پاک ٹاور رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز مرزا فیصل اینڈ مرزا محمداجمل ڈیریکٹر ڈی جی پراپرٹی نیو میٹروسٹی کھاریاں سرائے عالمگیرنے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا





