ڈنگہ (احتشام اللہ اسلم)ممتاز کاروباری شخصیت احمد سعید قریشی ،عثمان قریشی ، عبدالوحید قریشی سیکریالی سویٹ بوہڑ چوک ڈنگہ والے کی والدہ ، حاجی محمد اکرم سیکریالی سویٹ میں بازار والے کی بھابھی وفات پا گئی ہیں
نمازِ جنازہ آج بیس اپریل بروز ہفتہ دن 11:00 بجے سکندر شاہ قبرستان ڈنگہ میں ادا کی جائے گی





