جہلم:کڑی جنجیل کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو دوستوں کو قتل کردیا
جہلم:کڑی جنجیل کے مقام پر نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے دو دوستوں کوقتل کردیا، مقتول راجہ حق نواز اور راجہ وقاص شاہ پور خورد کے رہائشی اور یوٹیلٹی اسٹور کے ڈیلی ویجز ملازم تھے،نعشیں سول اسپتال منتقل کردی