امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔
میامی میں سعودی انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ محمد بن سلمان کو معلوم نہیں تھا کہ انہیں میری چاپلوسی کرنی پڑے گی۔ ان کے بقول، ولی عہد نے سمجھا تھا
US President Donald Trump has claimed that Saudi Arabia's Crown Prince, Mohammed bin Salman, is "kissing his ass" during a speech at an investment summit in Miami pic.twitter.com/V3uwkSd1nX
— Middle East Eye (@MiddleEastEye) March 28, 2026
کہ میں بھی دیگر امریکی صدور کی طرح ناکام ثابت ہوں گا اور میرے دور میں ملک زوال کا شکار رہا ہے۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ اب محمد بن سلمان کو میرے ساتھ احترام کے ساتھ بات کرنی پڑتی ہے اور یہ بہتر ہوگا کہ وہ یہی کریں۔
ٹرمپ کے یہ ریمارکس دنیا بھر میں خبروں کی سرخیوں میں شامل ہو گئے اور مختلف ممالک میں سخت تنقید کا نشانہ بنے ہیں۔




