اکتوبر 30, 2026

نعمان گوندل کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوستوں احباب کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیہ دیا گیا

سعودی عرب (ادریس احمد گنجہ سے) نعمان گوندل کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں نعمان گوندل کی جانب سے دوستوں اور کمیونٹی رہنماؤں کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں معزز شخصیات اور قریبی ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔تقریب میں شریک مہمانوں میں چوہدری حسنین گوندل، ہردلعزیز کمیونٹی رہنما چوہدری محمد امجد گجر، جاوید شیخو، یاسر گوندل، محسن ساہی، شبیر گوندل، فیروز تارڑ، راسب بھٹہ، محسن تارڑ، ناظم گوندل، خضر حیات گوندل، ذوالفقار گوندل، نعیم رانجھا، ریحان گجر، عمیر ہاشمی، امجد اعوان، ظہیر مانگٹ اور ولید گوندل شامل تھے۔مہمانوں نے نعمان گوندل کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد پیش کی اور نومولود کی صحت و سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ روایتی پرتکلف انداز میں دیا گیا عشائیہ شرکاء نے بے حد سراہا