کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔ بھمبر، کوٹلہ میں پانی کے کٹاو کو روکنے اور گلیانہ میں نکاسی آب کے مسئلے کے حل کے لئے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز گوندل اور متعلقہ محکمہ مال کے عملے ہمراہ موقع کا جائزہ لیا اور ممکنہ حل کے لئے ورکنگ شروع کرنے کا پروگرام تیار کیا۔

متعلقہ خبریں





