اگست 1, 2026

چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وفد کی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز گوندل سے ملاقات

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے )چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وفد کی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز گوندل۔ سے ملاقات وفد میں طارق امام کوکب شیخ زمان احسن اختر وزیر اور عبداالعزیز گوندل شامل تھے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کو ماہ ربیع الاول کی آمد کے مرکزی عید گاہ کھاریاں میں 13 واں سالانہ تعتیہ مشاعرہ میں شرکت کی دعوت دی گئی