جون 15, 2026

ڈنگہ؛ میاں طارق محمود کا 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا وزٹ ، منتظمین سے ملاقات

ڈنگہ(مرزا شاہد علی سے) سنئیر راہنماء پاکستان مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود ایس ایچ او تھانہ صدر ڈنگہ چوہدری مجاہد عباس ،، ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت قیصر اسحاق مغل اور مرزا شاہد علی 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا وزٹ کیا۔ میاں طارق محمود نے منتظمین جلوس سے ملاقات کی اور انہیں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔منتظمین جلوس نے تشریف آوری پر میاں طارق محمود کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لئیے خصوصی دعا بھی کی۔