ستمبر 22, 2026

محمد مظفر امین ایس ڈی او سب ڈویژن ڈنگہ ون ، حامد حسین ایس ڈی او ڈنگہ ٹو تعینات

ڈنگہ ( نرزا شاہد علی ) محمد مظفر امین کو گیپکو سب ڈویژن ڈنگہ ٹو سے تبدیل کر کے SDO سب ڈویژن ڈنگہ ون تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ انکے پیش رو ایس ڈی او محمد طارق نذیر کو ڈنگہ سے تبدیل کر کے ایس ڈی او گیپکو اے کے ایس سب ڈویژن گجرات تعینات کیا گیا ہے۔ ایس ڈی او حامد حسین کو گجرات سے تبدیل کر کے ایس ڈی او گیپکو سب ڈویژن ڈنگہ ٹو تعینات کر دیا گیا ہے۔