ڈنگہ(احتشام اللہ اسلم)غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلہ میں 31مئی بروز جمعہ مسجد فیض الاسلام منڈی روڈ ڈنگہ میں احتجاج کیا جائے گا۔احتجا نماز جمعہ کے بعد ایک بج کر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔قائدین جماعت اسلامی،کارکنان اور شہری شریک ہونگے۔






