اکتوبر 30, 2026

امام مسجد اقصیٰ فلسطین الشیخ مامون اسد تمیمی آج 11 مئی مسجد ابراہیم پنجن کسانہ میں نماز مغرب کی امامت اور سامعین سے گفتگو کرینگے ، اردو ترجمان علامہ قاضی کفایت اللہ ہونگے

ڈنگہ(پریس ریلیز) آج 11 مٸی بروز ہفتہ مسجد ابراھیم جی ٹی روڈ پنجن کسانہ میں نماز مغرب کی امامت امام مسجد اقصی فلسطین فرماٸیں گے۔امام مسجد اقصی فلسطین اور ممبر قومی اسمبلی فلسطین الشیخ مامون اسد تمیمی نماز مغرب کی امامت کے بعد سامعین سے گفتگو بھی کریں گے ۔ ان کی اردو ترجمانی خطیب انقلاب علامہ مولانا قاضی کفایت اللہ کریں گے۔قاری محمد اشفاق مہتمم ادارہ انتظام کی نگرانی کریں گے ۔ شرکاء کیلٸے معقول کھانے کا انتظام ہوگا