اپریل 18, 2026

ٹوپہ آدم: چوہدری نوید احمد اور چوہدری ندیم احمد کے والد چوہدری رُخسار احمد ٹوپہ انتقال کرگئے، نماز جنازہ 24 اپریل صبح 11 بجے ہوگی

ٹوپہ آدم(استخار احمد سے)چوہدری نوید احمد اور چوہدری ندیم احمد کے والد،چوہدری عمران یوسف کے بہنوئی چوہدری رُخسار احمد ٹوپہ انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ 24اپریل بروز بُدھ صبح 11بجے ٹوپہ آدم قبرستان کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔